Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025
جمعرات ، 18 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   18, 2025

قربانی کے جانور کو سروس سٹیشن پر نہلائیں

کراچی میں گاڑیاں دھونے کے ایک سروس سٹیشن پر ان دنوں قربانی کے جانوروں کو نہلایا جا رہا ہے۔ سروس سٹیشن کے مالک اور گاہک اس حوالے سے کیا کہتے ہیں، دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: