Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

'آن لائن جانور خریداری کے ساتھ ذبح کرنے کی سہولت بھی'

بکرا لینا ہو یا پھر بیل، بس ایک کلک پر آپ قربانی کے جانور کی آن لائن بُکنگ کروا سکتے ہیں۔ مگر اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ آن لائن خریدا جانے والا جانور آپ کی پسند پر پورا اترے گا؟  دیکھیے اسلام آباد سے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: