Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مکینیکل انجینیئر کا جانوروں کے چارے کا سٹال

کراچی کے ایک مکینیکل انجینیئر شہزاد رضا نے محلے کے دیگر طلبہ کے ساتھ مل کر جانوروں کے چارے کا سٹال لگایا ہے۔ نوکری کی نسبت کاروبار کرنے میں کتنا منافع ہے، اور شہزاد رضا کو اپنی ٹیکنیکل تعلیم کے مقابلے میں اس کام میں کتنا فائدہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: