Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن، اسلام آباد میں عید کی شاپنگ

پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں پانچ اگست تک لاک ڈاون کیا ہے۔ تاہم اس صورتِ حال میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں مخلتف حالات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ایک شہر مکمل طور پر بند ہے جبکہ ساتھ ہی وفاقی درالحکومت میں عید کی تیاریاں جاری ہیں۔ دیکھیے نازش فیض کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: