Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

معاونین خصوصی کے استعفے میڈیا ٹرائل کا نتیجہ ہیں: معید یوسف

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے دو وفاقی وزرا کے استعفوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے اسے میڈیا کے پریشر کا نتیجہ کہا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار وسیم عباسی کو دیے گئے انٹرویو میں معید یوسف کا کہنا ہے کہ میڈیا مجاز اتھارٹی نہیں ہے کہ فیصلہ کرے کہ کون عہدے کے لیے اہل ہے اور کون نہیں ہے۔  ’میں کھل کر کہہ رہا ہوں کہ میڈیا ٹرائیل ہو رہا ہے جو ناانصافی ہے لوگوں کو کام کرنے دیں۔‘ مزید تفصیل دیکھیے

شیئر: