Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

لذیذ مچھلی بنانے کے لیے ’لکڑی کی آگ چاہیے ہوتی ہے‘

حیدرآباد کے قریب دریائے سندھ پر قائم کوٹری بیراج سے متصل المنظر ریستوران میں ملنے والی میٹھے پانی کی مچھلی اپنے پکانے کے طریقہ کار اور ذائقے کے لیے منفرد پہچان رکھتی ہے۔ میٹھے پانی کی مچھلی ’پلہ‘ کھانے کے لیے ملک کے دور دراز علاقوں سے لوگ یہاں کا رخ کرتے ہیں۔  دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: