Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

مون سون کی بارشوں میں ڈُوبا ہوا کراچی

 صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گذشتہ دو روز کے دوران ہونے والی بارشوں سے کئی شاہراہوں اور گلیوں میں پانی جمع ہونے سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ نکاسی کا نظام غیر فعال ہونے کی وجہ سے مختلف علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: