Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ملیے پاکستان کے پہلے کار اے سی انجینئر سے

چالیس سال سے کار اے سی کا کام کرتے اب ایئر کنڈیشنر کی برانڈ سیٹھ سکندر سینڈن کے نام کا حصہ بن چکی، وہ اپنا تعارف اسی نام سے کرواتے۔ کراچی سے اردو نیوز کے نمائندے توصیف رضی ملک پاکستان کے پہلے کار اے سی انجینئر سے ملوا رہے ہیں جنہوں نے ملک میں فروخت ہونے والی پہلی اے سی کاروں میں یونٹس انسٹال کیے۔

شیئر: