مملکت کے 22 شہروں میں کورونا کا ایک ایک مریض ہے( فوٹو عاجل)
مملکت کے 22 شہروں میں ایک ایک، 15 شہروں میں دو دو، 8 شہرو ں میں تین تین، 6 شہروں میں چار ، چار اور 10 شہروں میں پانچ ، پانچ افراد میں کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔ سماجی فاصلے کے دوری کے اصول کو کسی بھی حالت میں فراموش نہ کریں کیونکہ کورونا سے بچاؤ کے لیے یہ انتہائی اہم ضابطہ ہے جس پر عمل کرکے اس مرض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔