Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

سائیکل جو 32 سال سے لاہور کی فضا میں معلق ہے

لاہور میں ایک ایسی سائیکل بھی ہے جو 32 سال سے فضا میں معلق ہے۔ ایک انتخابی مہم کے دوران یہ سائیکل کیوں معلق کی گئی دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: