Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

مظفر آباد کا لال قلعہ کس حال میں ہے؟

سولہویں صدی میں تعمیر ہونے والا مظفرآباد کا تاریخی لال قلعہ برصغیر کے مختلف حکمرانوں کے عروج و زوال دیکھنے کے بعد خود شکست و ریخت کا شکار ہے۔ تین اطراف سے دریائے نیلم میں گھرا یہ قلعہ ماضی میں دفاعی لحاظ سے انتہائی کارآمد رہا ہے ۔
کشمیر کے حکمران چک خاندان نے سنہ 1549 میں اس لال قلعے کی بنیاد رکھی۔ قلعے کی تکمیل مظفر آباد شہر کے بانی سلطان مظفر کے دورِ حکومت میں سنہ 1646 میں ہوئی۔ ماضی کی داستان سناتے لال قلعے کے حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے وسیم عباسی کی رپورٹ

شیئر: