Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

آیا صوفیہ مسجد استنبول میں 86 برس بعد نمازِ جمعہ

استنبول کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں جمعے کے روز 86 برس بعد نماز ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان بھی نماز جمعہ کے لیے آیا صوفیہ مسجد میں موجود تھے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: