Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

'بلوچستان میں گُردوارہ کھولنے پر پاکستان کا شکریہ'

بلوچستان میں 73 برس بعد بند گردوارہ کھولنے پر انڈیا کی سکھ کمیونٹی نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انڈیا کی گردوارہ پربندھک کمیٹی کے سیکرٹری مہندر سنگھ نے کہا ہے کہ 'سری گرو سنگھ سبھا' کے کھولے جانے پر خوشی ہوئی۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

شیئر: