Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

شیشہ آرٹ ورک یا نظر کا دھوکہ؟

لاہور کے ایک نوجوان آرٹسٹ حسین جمیل شیشے کے منفرد فن پارے بناتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ شیشے کے آرٹ ورک میں جو عکس بنتا ہے اس میں انسان کا اپنا چہرہ اتنا تبدیل ہو کر نظر آتا ہے جیسے فکشن ہو۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: