Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لاک ڈاؤن کے بعد اٹلی کا پہلا فیشن شو

کورونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے ملک اٹلی میں لاک ڈاؤن کے بعد پہلا فیشن شو منعقد ہوا جس میں ملبوسات کی نمائش کے علاوہ رقص کا اہتتمام بھی کیا گیا۔ تاہم وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر فیشن شو لائیو سٹریم کے ذریعے آن لائن دکھایا گیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: