Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

کوئٹہ میں منڈی سیل، بیوپاری اور خریدار کہاں جائیں؟

کوئٹہ میں انتظامیہ نے شہر کی سب سے بڑی بکرا منڈی مکمل سیل کردی جس سے بیوپاری جانور لیکر شہر کے گلی کوچوں میں پھیل گئے۔ بکرا منڈی کیوں سیل کی گئی جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: