Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے بس سروس کو بحال کیا جا سکتا ہے؟

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی اور ملک کے دیگر شہروں کے مابین بس سروس معطل ہے۔ ایسے میں کراچی کے ایک نوجوان خضر صدیقی نے موبائل ایپلی کیشن کا ایسا سسٹم بنایا ہے جسے نافذ کر کے ایس او پی کے تحت بس سروس کو بحال کیا جا سکتا ہے، مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: