Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مویشی منڈی کی خاتون بیوپاری

کراچی میں قائم ملک کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں عائشہ غنی واحد خاتون بیوپاری ہیں۔ عائشہ نے گذشتہ سال جانور خرید کر انہیں پالنے کا سلسلہ شروع کیا تھا اور رواں برس وہ مویشی منڈی میں سٹال لگا کر خود جانور فروخت کر رہی ہیں۔ مزید جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: