Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کوئٹہ: قدیم گردوارہ 73 سال بعد سکھوں کے حوالے

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں اقلیتی سکھ کمیونٹی کی  قدیم عبادت گاہ ’گردوارہ سری سنگھ سبھا‘ کو 73 سال بعد دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد سکھوں کی انڈیا نقل مکانی کے بعد گردوارے کی عمارت کس مقصد کے لیے استعمال ہو رہی تھی؟ جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: