Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

'کورونا موجود ہے مگر پولیو کے پھیلنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے'

پاکستان میں چار ماہ تعطل کے بعد پولیو ویکسین پلانے کی مہم دوبارہ شروع کی گئی ہے۔ اس مہم کے دوران آٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی۔ کوئٹہ میں پولیو ویکسین مہم کا احوال اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: