Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

’بڑھئی ہوں لیکن میرا خواب ماڈلنگ ہے‘

پیسہ کمانے کی غرض سے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے محمد وقاص کا کہنا ہے کہ وہ کام بڑھئی کا کرتے ہیں لیکن ماڈل بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ اپنے خواب کے بارے میں وہ اور کیا کہتے ہیں جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: