Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

متحدہ عرب امارات کا خلائی مِشن 'ہوپ' مریخ روانہ

متحدہ عرب امارات کا پہلا خلائی مِشن 'ہوپ' جاپان سے مریخ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ اس موقع پر مُلک بھر میں کیسا جوش و خروش پایا گیا اور بُرج خلیفہ کیا منظر پیش کر رہا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: