Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مکہ میں پولیس کی گاڑی الٹ گئی، ایک ہلاک

گاڑی میں دو سپاہی سوار تھے دوسرا زخمی ہوگیا۔(فوٹو الوئام)
 سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کے مشرقی روڈ پر پولیس کی گاڑی الٹنے پر ایک سپاہی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا-
سبق ویب سائٹ کے مطابق پولیس کی گاڑی مشرقی مکہ کے ایک راستے پر پٹرولنگ کررہی تھی کہ ایک موڑ پر الٹ گئی۔ گاڑی میں دو سپاہی سوار تھے ان میں سے ایک جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
 زخمی سپاہی کو علاج کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔  مرنے والے سپاہی کی نماز جنازہ اتوار کو ظہر کے بعد ادا کردی گئی۔

شیئر: