Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

’کامیاب انسٹاگرام بلاگر بننے کے لیے بہت وقت چاہیے‘

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر آج کل ہر کوئی بلاگر بننا چاہتا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ ان کو لگتا ہے کہ انسٹاگرام سے بھی پیسے کمائے جاتے ہیں۔ کامیاب بلاگر بننے کے لیے سب سے زیادہ کیا چیز درکار ہوتی ہے؟ یہ بتا رہی ہیں دبئی میں مقیم معروف انسٹاگرام بلاگر ابیہا مامون۔ دیکھیے نازش فیض کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: