Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025

بارش میں شہریوں کی مدد کرنے والے گُمنام سپاہی

کراچی کی بارش میں سڑکوں پر پھنسے لوگوں کو ٹریفک پولیس کے گمنام سپاہیوں نے نہ صرف بحفاظت پانی سے نکالا بلکہ ان کی گاڑیوں کو دھکا تک لگایا۔ ان ہیروز کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے، آئیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل میں آپ کی ان سے ملاقات کرواتے ہیں۔

شیئر: