Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

’جذباتی طلاق‘کے موضوع پر خواتین کے لیے مختصر کورس

’کورس میں دلچسپی لینے والی خواتین اندراج کرکے زوم کا لنک حاصل کر سکتی ہیں‘ ( فوٹو: هي)
نجران میں سماجی ترقیات کی نجی کمیٹی کی طرف سے خواتین کے لیے مختصر کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
زوم پر منعقد ہونے والا کورس ’جذباتی طلاق‘ کے موضوع پر ہوگا جس میں اس کے اسباب، مراحل اور اس سے بچنے کے طریقہ کار پر گفتگو کی جائے گی۔
سماجی فروغ کی نجی کمیٹی نے کہا ہے کہ دلچسپی لینے والی خواتین ویب سائٹ پر اندراج کرکے زوم کا لنک حاصل کرسکتی ہیں۔
 

شیئر: