Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

چین میں بارشوں کے بعد سیلاب سے لاکھوں بے گھر

چین کے بیشتر علاقوں میں جون میں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ سیلاب کی لپیٹ میں ہیں۔دریائے یانگتسی میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے پانی شہری علاقوں میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ڈیڑھ کروڑ افراد بے گھر ہو گئے ہیں جبکہ اربوں ڈالر کا مالی نقصان ہو چکا ہے۔

شیئر: