Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

چمڑے کے روایتی اور جدید طرز کے منفرد بیگز

لاہور کے ہنر مند نعمان اختر چمڑے سے بیگز اور دیگر اشیا تیار کرتے ہیں۔ انہوں نے مارکیٹ میں چمڑے سے تیار کردہ ایسی اشیا متعارف کرائی ہیں جو پرانے طرز کی ہیں اور انہیں پسند بھی کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: