Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عسیر ریجن کے محکمہ صحت نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا

 
عسیر: عسیر ریجن میں محکمہ صحت نے ہنگامی حالت کا اعلان کردیا۔ ریجن میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے خطرے کے باعث محکمہ صحت نے تمام سرکاری اسپتالوں اور طبی مراکز کو ہنگامی منصوبہ نافذ کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ صحت نے طبی ٹیموں کو سیلاب زدہ محلوں میں جاکرطبی امداد پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ 
 

شیئر: