Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

خبردار! رولر کوسٹر پر چیخنا چلانا منع ہے

رولر کوسٹر پر چیخنے چلانے سے کورونا وائرس کے پھیلنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اسی لیے جاپان کے ایک تفریحی پارک میں ایسا کیے بغیر سواری کا مزاح لینے کا طریقہ دکھایا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: