Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 26 مارچ ، 2026 | Thursday , March   26, 2026
جمعرات ، 26 مارچ ، 2026 | Thursday , March   26, 2026

پہاڑوں پر پتھروں کے شاہکار

کوئٹہ کے چند کوہ پیماؤں نے ہزاروں فٹ بلندی پر کوہ مہردار کی چوٹی کو ہی اپنا کینوس بنا لیا جہاں وہ پتھر کے ٹکڑوں سے آرٹ کے ایسے شاہکار بناتے ہیں کہ دیکھنے والے تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتے۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں۔
 

شیئر: