Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

اسلام آباد:احتیاطی تدابیر کے بغیر جھیل کنارے پکنک

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن سے تنگ شہریوں کی بڑی تعداد نے ویک اینڈ پر راول جھیل کا رُخ کیا تاہم اس موقع پر کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایس او پیز کہیں نظر نہیں آئے۔ مزید دیکھیے وسیم عباسی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: