Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

لاہور کی فوڈ سٹریٹ کی رونقیں بحال نہ ہو سکیں

لاہور کے 'کھابے' کورونا کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی صورت حال نے کتنے متاثر کیے ہیں اس بات کا اندازہ لکشمی چوک  میں ہوٹلوں کی صورت حال سے لگایا جا سکتا ہے۔ جہاں اب پہلی جیسی رونق نہیں رہی۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: