Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

بوسنیا میں سربرینیکا قتل عام کے 25 سال

جولائی سنہ 1995 میں بوسنیائی سرب فوجیوں نے بوسنیا ہرزیگوینا میں سربرینیکا کے قصبے پر قبضہ کر کے آٹھ ہزار سے زائد مقامی مسلمانوں کا قتل عام کیا۔ سربرینیکا میں بوسنیائی مسلمانوں کا قتل عام دس دنوں تک ہوتا رہا۔ 25 برس بعد مقامی مسلمانوں اس واقعہ کی یاد میں سوگوار ہیں۔ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

شیئر: