Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

گرمی میں سندھ کا ’تھادل‘ پئیں

موسم گرما کے آتے ہی آپ کو بازاروں اور شاہراؤں پر مختلف قسم کے مشروبات کے سٹالز اور ریڑھیاں نظر آتی ہیں، لوگ اپنی پیاس بجھانے کے لیے ان کا رخ کرتے ہیں۔ کراچی کے ملیر میں بھی مختلف جڑی بوٹیوں سے ایک خاص قسم کا مشروب بنتا ہے جس کو پنجابی میں سردائی، سندھی میں تھادل اور سرائیکی میں گھوٹا کہتے ہیں۔ دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو میں

شیئر: