Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

قران کریم کے صدیوں پرانے نادر نسخے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں صدیوں پرانے قرآن کریم کے نادر نسخوں کی نمائش کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس نمائش میں مغلیہ دور کے علاوہ مختلف علاقوں سے جمع کیے گئے قدیم اور منفرد نسخے رکھے گئے ہیں جو سونے اور چاندی سے لکھے گئے تھے۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: