Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

یورپ کا سفر شمسی توانائی سے چلنے والی کشتی پر

شمسی توانائی کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے فن لینڈ کے ایک گروپ نے بحیرہ بالٹک کا سفر کیا۔ ماحولیاتی آلودگی کے تحفظ کے لیے انہوں نے فن لینڈ سے ایسٹونیا تک کا سفر انیدھن کے بجائے شمسی توانائی سے چلنے والی کشتی میں کیا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: