Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پانی کے نیچے ہزاروں برس پرانی کان دریافت

میکسیکو میں غوطہ خوروں نے ایک 12 ہزار سال پرانی کان دریافت کی ہے جہاں قدیم زمانے میں کان کنی میں استعمال ہونے والے اوزار بھی ملے ہیں۔ دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: