Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

عثمان رفیق - لاہور کے 'مڈل کلاس' وی لاگر سے ملیے!

کورونا وبا نے نوجوان نسل کی زندگیوں کو بھی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ مگر لاہور کے 13 سالہ عثمان رفیق نے یوٹیوب پر اپنا چینل بنا کر اپنے وقت کو مفید بنانے کی کوشش کی ہے۔ عثمان کو شہرت اُن کے یوٹیوب چینل کے نام 'مڈل کلاس عثمان رافیق' سے ملی۔ عثمان نے یہ سفر کیسے طے کیا جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: