Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

دبئی: پاکستانی آموں کی تقسیم لیمبرگینی میں

دبئی میں مقیم پاکستانی شہری محمد جہانزیب کو اگر آم تقسیم کرنے ہوں تو وہ کسی عام گاڑی کا نہیں بلکہ کروڑوں روپے کی ’لیمبرگینی‘ کا استعمال کرتے ہیں۔ محمد جہانزیب کا کہنا ہے کہ ’لیمبرگینی‘ کا انتخاب انہوں نے بچوں کو خوش کرنے کے لیے کیا جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی مہینوں سے تفریح سے محروم ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: