Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

'کسی بیرونی قوت سے عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ نہیں کر رہے'

اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے بتایا کہ مائنس عمران خان کا مطالبہ غیر جمہوری مطالبہ نہیں۔ ہم کسی بیرونی قوت سے عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ نہیں کر رہے۔ دیکھیے بشیر چودھری کے ساتھ خواجہ آصف کا انٹرویو

شیئر: