Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

’عیدالاضحیٰ کے قریب بے احتیاطی سے کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے‘

کورونا وائرس پر وزیراعظم کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ عیدالاضحیٰ کے قریب احتیاطی تدابیر بڑھانے کی ضرورت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کے اس دوران بے احتیاطی کی صورت میں کیسز میں اضافہ ہو سکتا۔ مزید جانیے ڈاکٹر فیصل کے اس انٹرویو میں۔

شیئر: