Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

 سعودی عرب کا 50 ٹن کھجوروں کا عطیہ

سعودی عرب کے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے پاکستان کو 50 ٹن کھجوروں کا عطیہ دیا گیا ہے۔
پاکستان کے لیے اسلام آباد میں دیا گیا یہ خصوصی عطیہ ضرورت مند افراد کے لیے ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے دنیا کے 47 ممالک کے غریب افراد کی مدد کے لیے مختلف فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ خصوصی عطیہ ضرورت مند افراد کے لیے ہے

کنگ سلمان ریلیف سنٹر کے ڈائریکٹرڈاکٹر محمد العثمانی نے کھجوروں کا یہ عطیہ پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر عون عباس کے حوالے کیا ہے۔
یہ کھجوریں پاکستان کے علاقوں سندھ میں کشمور، بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی اور وزیرستان کے علاقے وانا میں تقسیم کی جائیں گی۔

شیئر: