Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ٹک ٹاک پر سندھی ثقافت، لیلیٰ کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں

 ٹک ٹاک پر سندھ کا کلچر پروموٹ کرنے والی اقصیٰ کینجھر لیلیٰ کے مداحوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ وہ اس پہچان کو لوگوں میں آگہی پھیلانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہیں۔ دیکھیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی ویڈیو رپورٹ میں 
  • واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: