Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

عرب اتحاد کا حوثیوں کے خلاف آپریشن شروع

حالیہ دنوں میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے سعودی عرب میں کئی ڈرون حملے کیے (فوٹو: اے ایف پی)
عرب اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ آپریشن حوثیوں کی مخصوص صلاحتیوں کو تباہ کرنے کے لیے ہے۔
بیان کے مطابق آپریشن حوثی ملیشیا کی جانب سے درپیش خطرے کے جواب میں شروع کیا گیا ہے۔
خیال رہے حالیہ دنوں میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے سعودی عرب میں کئی ڈرون حملے کیے جنہیں ناکام بنا دیا گیا۔
حوثیوں نے سراغرساں اور بارود بردار ڈرونز کا استعمال بڑھا دیا ہے۔
 

شیئر: