Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے بچنے کے لیے خریداری میں اضافہ

سعودی عرب کے مقامی شہریوں اور یہاں مقیم غیر ملکیوں نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں 15 فیصد اضافے سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ چیزیں خریدنا شروع کر دی ہیں۔ اس دوران سونے کے زیورات کی طلب میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ ٹیکس سے بچنے کے لیے کن اشیا کی خریداری کا رجحان بڑھا، جانیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: