Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بادام اور سبز الائچی کا لاہوری قلفہ

گرمی کا موسم آتے ہی لاہور میں جگہ جگہ قلفہ فالودے کے سٹال لگ جاتے ہیں لیکن جو ذائقہ اندرون شہر میں قلفہ فالودے کا ملے گا وہ کہیں اور نہیں۔ ایسا ہی ایک 70 سال پرانا مشہور قلفہ فالودے کا ٹھیہ ہے جہاں اب  تیسری نسل فالودے کی وہی ریسیپی استعمال کر رہی ہے جو ان کے بڑوں نے تیار کی تھی۔ آخر اس فالودے کے خاص ذائقے کا راز کیا ہے ؟ جانیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں   
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں

شیئر: