Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ

کراچی میں سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ کرنے والے چار حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ اس واقعے میں دیگر افراد بھی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: