Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

شہزادہ بندر بن سعد بن محمد انتقال کر گئے

’شہزادہ بندر کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی جائے گی۔‘ ( فوٹو: ارم نیوز)
ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ بندر بن سعد بن محمد بن عبد العزیز بن سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ بندر کی نماز جنازہ آج پیر کو ریاض میں ہوگی۔‘
ایوان شاہی نے متوفی شہزادے کے لیے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔
 

شیئر: