Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

’میں اپنے گھر پاکستان جانا چاہتا ہوں لیکن جانے کے لیے پیسے نہیں‘

عراق میں روزگار کے لیے گئے تارکین وطن ذریعہ معاش نہ ہونے اور فلائٹس کی بندش کی وجہ وہاں پھنس گئے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر افراد کا تعلق جنوبی ایشیا کے ممالک سے ہے۔ ان افراد کو کیا مسائل درپیش ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔
 

شیئر: